تازہ ترین:

فکس: کے نتائج

سیمی فا ئنل فکس ہونے کی باتیں بکواس ہیں‘ ہم ناقص فیلڈنگ‘ سست بیٹنگ کے باعث ہارے : اعجاز بٹ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر +آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور آئی سی سی نے پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے جلد انعقاد پر اتفاق کیا ہے، ہمیں بھارتی حکومت کی جانب سے سیریز کے انعقاد کیلئے جواب کا انتظار ہے، موہالی کی وکٹ نے

پیپلزپارٹی اور نون لیگ کا میچ فکس ہے ، دونوں پارٹیوں کی قیادت اپنے اثاثے سامنے لائے ۔ عمران خان

کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ انقلاب اس وقت آئے گا جب حکمران ٹیکس دیں گے اور جواب دہی کے لئے عوام کے کٹہرے میں موجود ہوں گے۔ اگر ملکی حالات کو بہتر بنانا ہے تو کرپشن کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ان کو تین سال بعد اس بات کا احساس ہواکہ ملک کو ایمان دار قیادت کی ضرورت ہے ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں اور ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کے بعد انتہا پسندی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد بھی

پاکستان اور آسٹریلیا کا سڈنی ٹیسٹ فکس نہیں تھا، آئی سی سی

میلبرون (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ کے فکس ہونے کے بارے میں کسی قسم کے شواہد نہیں ملے آئی سی سی نے کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ فکس نہیں تھا آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم خراب کارکردگی سے ہاری دریں

مزید نتائج