لاہور (خصوصی رپورٹ) فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے اسلامی ملکوں کیخلاف مہم تیز کر دی۔ حال ہی میںفیفا نے سکیورٹی کی غیریقینی صورتحال کو جواز بنا کر عراق میں بین الاقوامی میچز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ۔ اسی طرح ایران کی ویمن فٹبال ٹیم بھی فیفا کے اسلام