تازہ ترین:

فٹ: کے نتائج

سانگھڑ میں بروہی کے قریب سیم نالے میں ستر فٹ چوڑے شگاف سے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں

سندھ کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں بدین میں گونی پھلیلی آؤٹ فال ڈرین کے لنک نالوں سے آنے والے سیلابی ریلوں نے گولارچی کے مزید کئی دیہات کو گھیر لیا ہے۔ ادھر سانگھڑ کے علاقے بروہی کے سیم نالے میں ستر فٹ چوڑے شگاف کی وجہ سے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے،پنگریو اور گولارچی میں پیٹ کے امراض میں مبتلا تین خواتین، جبکہ ٹنڈو باگو اور گولارچی میں چار بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ جامشورو میں بھان سیدآباد کے

پنجاب میں آبپاشی کے لئے سالانہ 45ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو جاتا ہے

لاہور (ندیم بسرا سے) ملک میں سیاسی عدم استحکام، بیڈ گورننس اور ناقص منصوبہ بندی سے پنجاب کی آب پاشی کے لئے دستیاب پانی میں سے سالانہ 45 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو جاتا ہے۔ پنجاب کی آب پاشی کو ہر برس تقریباً 89ملین ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہوتا ہے جس میں ڈیموں اور دریاﺅں سے 56ملین

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع کردیا گیا ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گیا ہے۔

ملک بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

مزید نتائج