تازہ ترین:

فوڈز: کے نتائج

جاپان میں سونامی نے ماہی گیری کی صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک چوتھائی سی فوڈز کی سپلائی بند اورہزاروں مچھیرے بے روزگار ہوگئے ہیں ۔

جاپان میں سونامی نےایک طرف جہاں ملک کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں کو تباہ کیا ہے وہیں دوسری طرف ان شہروں میں ماہی گیری کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سونامی اپنے ساتھ مچھیروں کی کشتیاں، جہاز اور دیگر سامان بھی بہا لے گیا جس کے باعث ملک میں سی فوڈز کی ایک چوتھائی سپلائی بند جبکہ ماہی گیری کے پیشے سے وابستہ ہزاروں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔سرکاری اعدادو شمار کے مطابق ساحلی شہروں آئی ویٹے،اشینوماکی اورمیاگی میں دوسو ساٹھ فشنگ پورٹس، تیرہ ہزار سے زائد کشتیاں اورمچھلی کی صنعت سے منسلک دیگر سامان

ملاوٹ کے خاتمہ کیلئے پنجاب میں پیور فوڈز رولز کے تحت اداروں کی رجسٹریشن شروع

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین ٹاسک فورس برائے اشیائے ضروریہ ایس اے حمید نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کے خاتمہ کے لئے پنجاب بھرمیں پیور فوڈ رولز کے تحت اشیائے خوردونوش تیار کرنے، سٹور کرنے اور ذخیرہ کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے تحت

کراچی : شان فوڈز نے ”کنزیومرز چوائس ایوارڈ“ جیت لیا

کراچی (پ ر) شان فوڈزپرائیویٹ لمیٹڈ کو گزشتہ دنوں سال 2009ء کے پر وقار اعزاز کنزیومر چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دی کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (CAP) کی سالانہ تقریب میں اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور خدما ت فراہم کرنے والے بہترین اداروں کی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے۔ کنزیومرز

مزید نتائج