لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈ اتھارٹی ایکٹ 2011ئ‘ والڈ سٹی آف لاہور ایکٹ 2010ءکے بلوں کے مسودوں کے علاوہ پنجاب کے محکموں کے قوانین کے بارے میں عوام