تازہ ترین:

فوٹیج: کے نتائج

کراچی: منی بس میں 5 افراد کی ہلاکت‘ سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج مل گئیں‘ملزم زبردستی سوار ہوئے: پولیس

کراچی (این این آئی) پولیس کو گلشن اقبال سے منی بس مےں 5 افراد کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق گلشن اقبال مےں گزرتے ہوئے منی بس کی 3 مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرون سے فوٹیج بنائی ہےں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد منی بس کے

ہیری پورٹرسیریز کی آخری فلم کی نئی فوٹیج آج جاری کی جارہی ہے۔

ہیری پوٹرسیریزکےشائقین کاانتظارختم ہوگیا ہے اور مصفنہ جے کےرولنگ کی ویب سائٹ پوٹرڈاٹ کام پرسیریزکی آخری فلم کی نئی فوٹیج آج جاری کی جارہی ہے ۔ جےکےرولنگ نےنئی ویب سائٹ کااعلان کرتے ہوئے میڈیا کو فوٹیج کے حوالے سے آگاہ کیا۔ شائقین میں نئی فلم کے جادوئی کمالات کے حوالے سے کافی تجسس پایا جاتا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق نئی فوٹیج دوپہردوبجے جاری ہوگی۔

کوئٹہ پولیس نے خروٹ آباد واقعے کی فوٹیج بنانے والے صحافی جمال ترکئی کو ایک گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ۔

کوئٹہ پولیس نے صحافی جمال ترکئی کو آج صبح حراست میں لے کر خروٹ آباد تھانے میں لے گئی جہاں ایک گھنٹہ بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ صحافی جمال ترکئی کا کہنا ہے کہ پولیس نے انہیں ڈبل سواری کے الزام میں گرفتار کیا اور تھانے لا کر بدکلامی کی اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ جمال ترکئی نے خروٹ آباد تحقیقاتی ٹریبونل کے سامنے چشم دید گواہ کی حیثیت سے بیان دیا تھا اور واقعے کی فوٹیجز بھی عدالت کے سامنے پیش کی تھیں۔ جسٹس محمد ہاشم کی سربراہی میں بننے والے خروٹ آباد تحقیقاتی ٹریبونل نے گواہان کو سخت سیکیورٹی فراہم کرنے

مزید نتائج