تازہ ترین:

فونک: کے نتائج

صدر آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملک میں جمہوریت کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور صدر زرداری کے درمیان پینتالیس منٹ تک خوشگوار ماحول میں بات چیت جاری رہی ،جس میں الطاف حسین نے اپنی خیریت دریافت کرنے پر صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پرصدر اور الطاف حسین میں ملکی ترقی اور جمہوریت کے فروغ کیلئے اتفاق کیا گیا،اس قبل اتوار کی شام کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا تھا اوران کی خیریت دریافت کی تھی ،الطاف حسین نے خیریت دریافت کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا

زرداری‘ گیلانی‘ رحمن ملک‘ الطاف میں ٹیلی فونک رابطے‘ ملکر جمہوریت کو پروان چڑھانے کا عزم

کراچی + لندن (سٹاف رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے فون پر رابطہ کرکے ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم جمہوریت پسند جماعتوں کے تعاون سے

صدرزرداری اورالطاف حیسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد ایم کیو ایم نے حکومت میں واپسی پرباقاعدہ آمادگی ظاہرکردی ہے

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی تواترکے ساتھ صدراوروزیراعظم سے ملاقاتوں کے بعد بالاآخردونوں جماعتوں کے سربراہان کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے حتمی رابطہ بھی ہوگیا جس میں صدرآصف علی زرداری نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کودوبارہ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کردی جس پرایم کیوایم نے بھی رضامندی ظاہرکردی ہے ، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اورایم کیو ایم کےدرمیان حکومت میں واپسی اوروزارتوں کی تقسیم سے متعلق معاملات طےکرنے کے لئے گورنراور وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ہو گی جس میں

مزید نتائج