فون: کے نتائج

ڈاکٹر مرے نے ایمبولینس بلانے کے بجائے انہیں فون پر ایک کریم کے بارے میں استفسار کیا تاکہ اسے چھپایا جا سکے۔ مائیکل جیکسن کا پی اے

لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مائیکل ولیمز نے کہا کہ ڈاکٹر مرے مائیکل جیکسن کی موت کے بعد ان کے گھر جانا چاہتے تھے تاکہ ایک خاص کریم تلاش کریں جو آنجہانی استعمال کرتے تھے۔ ولیمز کے مطابق ڈاکٹر مرے نے ہسپتال میں ان سے کریم کے بارے میں بات چیت کی اور انہیں کہا کہ وہ یا کوئی اور شخص انہیں گھر لے چلے تاکہ لوگوں کو اس کریم کے بارے علم نہ ہو۔ جبکہ لائیو شوز منعقد کرنیوالی تنظیم اے ای جی لائیو آرگنائزیشن کے معاون کو چیف ایگزیکٹیو پال گونگ وئیرنےعدالت کو بتایا کہ دو سال پہلے آنجہانی

چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے غیر مشروط حمایت کرونگا: الطاف کا زرداری کو فون

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرآصف علی زرداری سے متحدہ کے رہنما الطاف حسین نے فون پربات چیت کی اورپاکستان‘ امریکہ کشیدگی اور اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف نے کہا کہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہر حکو متی پالیسی کی غیرمشروط حمایت کرونگا۔ جذباتی رویہ اختیارکرنے کی بجائے بات چیت

امریکہ سے کشیدگی : وزیراعظم کے نوازشریف سمیت سیاسی رہنماﺅں کو فون‘ اے پی سی طلب کرنیکا فیصلہ

لاہور + اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + خصوصی نامہ نگار + وقائع نگار خصوصی + وقت نیوز) پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی‘ امریکی حکام کی جانب سے الزام تراشیوں اور دھمکی آمیز بیانات پر قومی موقف اختیار کرنے کیلئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سیاسی قیادت سے فون پر

مزید نتائج