تازہ ترین:

فولاد: کے نتائج

صوبے میں 85 ملیں فولاد ملا آٹا تیار کر رہی ہیں: ندیم کامران

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ خون میں فولاد کی کمی بیماریوں کا موجب ہے اور فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے میں آئرن شامل کر کے ان بیماریوں سے بچنے کا راستہ فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبے میں 85ملیں فولاد ملا آٹا تیار کر رہی ہیں