پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب نامی شدت پسند رہنما کو دارالحکومت جکارتہ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے اہم نقشے اور دستی بموں سمیت خطرناک اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ پولیس سربراہ ہینڈارسو دانوری نے میڈیا کو بتایا کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھے ۔ انہوں نے کہنا کہ عبداللہ سوناتا صدر یودہویونوکے قتل کے علاوہ ڈنمارک کے سفارت خانے اورغیر ملکی ہوٹلوں پر ممبئی طرز کے حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔ پولیس ریڈ کے دوران فائرنگ کے