تازہ ترین:

فورسز: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر میں 74 ہزار کنال اراضی پر بھارتی فورسز کا غیرقانونی قبضہ

سرینگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر کے شہری علاقوں میں بھارتی فورسز میں تخفیف لانے کے حکومتی دعوﺅں کے برعکس اس بات کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ لداخ کو چھوڑ کر ریاست میں اس وقت بھی74 کنال اراضی غیر قانونی طور فورسز کے قبضہ میں ہے ۔

اپراورکزئی ایجنسی، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دس شدت پسند ہلاک، ایک سکیورٹی اہلکار شہید ۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں سکیورٹی فورسز نےاپراوکزئی ایجنسی کے علاقہ ڈبوری اور ماموند زئی میں آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے ہیں۔ کارروائی میں دس شدت پسند مارے گئے جبکہ ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اپراورکزئی ایجنسی کے علاہ اربنگ کو شدت پسندوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے۔

لوئر دیر: پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپیں 35 افغان شدت پسند مارے گئے

لوئر دیر (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) لوئر دیر میں افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ منگل کو شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران مزید 35 افغان شدت پسند مارے گے۔ ذرائع کے مطابق لوئر دیر کے افغان سرحدی علاقوں بن شاہی اور خرکئی میں سکیورٹی فورسز اور افغان شدت

مزید نتائج