تازہ ترین:

فورس: کے نتائج

حزب اسلامی کا حملہ، 15 امریکی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک، 3 ٹینکر، گاڑی تباہ

پشاور، کابل (بیورو رپورٹ + نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صوبہ پکتیا کے سرحدی ضلع آریوب میں حزب اسلامی نے 15 امریکی فوجی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک اور 3 ٹینک، ایک گاڑی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا جھڑپ کئی گھنٹے جاری رہی۔ ادھر ننگر ہار میں طالبان کےخلاف

ڈھاڈر: لیویز فورس اور پولیس نے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈھاڈر کے علاقے سے پولیس اور لیویز فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک منانے کیلئے آنے والے 3افراد کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا تھا ہفتہ کو پولیس اور لیویز

جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس نے ہزاروں لوگوں کےسامنے سالانہ فوجی مشقوں کامظاہرہ کیا۔

ٹوکیو سےنوے کلومیٹر دور ماؤنٹ فیوجی میں ہونے والی فوجی مشقوں کو بیس ہزار سے زائد لوگوں نے دیکھا۔ان مشقوں میں توپوں اور ٹینکوں سے فائرنگ کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔سالانہ مشقوں میں دو ہزار چار سو فوجیوں نے حصہ لیا۔ واضح رہے کہ ان مشقوںمیں حصہ لینے والے فوجیوں نے اس سال گیارہ مارچ کوآنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی میں سب سے پہلے پہنچ کر لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا تھا۔ جبکہ فوکوشیما نیوکلر پلانٹ میں لگنے والی آ ٓگ پر قابو پانے میں بھی یہ ہی فورس پیش پیش تھی۔

مزید نتائج