تازہ ترین:

فوراً: کے نتائج

مسلم لیگ نون نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم فوراً فراہم کرے۔

ایوان وزیراعلی لاہور میں مسلم لیگ نون کے سینئررہنمائوں کا دو روزہ اجلاس پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے وفاق کے ساتھ سیلاب زدگان کی امداد اوربحالی کیلئے ملکرکام کرنے کی بھرپورکوشش کی مگراس کے جواب انہیں سیاسی ادکار اورفوٹوسیشن کا شوقین کہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انکے اکٹھے ملکرکام کرنے کی خواہش کا مقصد یہ تھا کہ عالمی دنیا کویہ پیغام دیا جائے کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ مگران کی

امریکہ میں دہشت گردی کا تعلق قبائلی علاقوں سے ملا تو فوراً حملہ کردیں گے : امریکی فوجی حکام

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے اس امر پر غور شروع کردیا ہے کہ اگر امریکہ میں کسی دہشت گردی کے تانے بانے پاکستانی قبائلی علاقے سے ملے تو پاکستانی قبائلی علاقوں پر یکطرفہ حملہ کردیا جائےگا۔ حملوں پر غور اس ماہ نیویارک میں ٹائمز سکوائر پر ناکام دہشت گردی کی کوشش کے بعد

واشنگٹن سے شدید احتجاج کیا ہے ‘ ڈرون حملے خودمختاری کیخلاف ہیں‘ فوراً بند کئے جائیں: پاکستان

اسلام آباد (وقت نیوز + جی این آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ ڈرون حملوں پر امریکہ سے شدید احتجاج کیا ہے اور اپنے خدشات ان تک پہنچا دئیے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے