تازہ ترین:

فور: کے نتائج

فور برادرز گروپ نے زرعی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی درآمد کی: ڈاکٹر خالد حمید

لاہور (پ ر) فور برادرز گروپ پاکستان کے سی ای او ایگرو ڈویژن ڈاکٹر خالد حمید نے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے فور برادرز گروپ نے کاشتکار برادری کی ترقی و خوشحالی اور ملکی زراعت کو بین الاقوامی سطح پر پروان چڑھانے کیلئے پوری دنیا سے جدید ٹیکنالوجی درآمد کی ہے جس سے ہر فصل

لیہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بیل ایل فور طرز کا کوئی اور ہیلی کاپٹر پاکستان میں موجود نہیں

لیہ (آئی این پی) لیہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر بیل ایل فور پاکستان کے پاس اپنی ساخت کا واحد ہیلی کاپٹر تھا۔ امریکہ کی مشہور دفاعی ادارے بیل کمپنی کا تیارکردہ طویل فاصلے تک پرواز کرنے والا بیل ایل فور ہیلی کاپٹر فوج نے 1994ءمیں خرید کر پاکستان رینجرز پنجاب کو

فلسطین اور اسرائیل کی الگ الگ ریاستوں کا قیام‘ غزہ کی ناکہ بندی ختم کی جائے : گروپ فور کے اجلاس میں مطالبہ

پیرس(ثناءنیوز ) مشرق وسطی کے بارے میں گروپ 4 نے خطے میںد و الگ الگ ریاستوں کے قیام اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے پیرس میں ہونے والے گروپ کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطی کا تنازعہ بات چیت کے ذریعہ حل کیا جائے اور فلسطینیوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے اقدامات

مزید نتائج