تازہ ترین:

فنکار: کے نتائج

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنکار برادری ہر وقت دستیاب ہے : ایوب کھوسو، فاطمہ ثریا بجیا

کراچی (وقائع نگار) سندھ کے سیلاب زدگان کی بھرپور امداد کےلئے پاکستان کی فنکار برادری اور آرٹس کونسل کراچی کی انتظامیہ اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانے کےلئے ہمہ وقت دستیاب ہے امداد کےلئے میوزیکل کنسرٹس‘ فیشن شوز‘ ڈرامے‘ ٹیلی تھان نشریات‘ بیرون ملک طائفے بھیجنے

سوئٹزرلینڈ کےرسی پہ چلنےوالے فنکار نےتین ہزارمیٹربلند کیبل کارکی رسی پرچل کرورلڈریکارڈ قائم کردیا۔

سوئٹزلینڈ سے تعلق رکھنے والےفریڈی نوک نے جرمنی میں تین ہزارفٹ کی بلندی پرتوازن قائم کرنےوالے بانس اورحفاظتی رسی کے بغیرسومیٹرتک چل کرنہ صرف دیکھنے والوں کوحیران کردیابلکہ ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

نامور فنکار سہیل اصغر نے احتجاجاً تمغہ امتیاز واپس کردیا

اسلام آباد (کلچرل رپورٹر) ریڈیو‘ ٹی وی اور سٹیج کے سینئر نامور فنکار سہیل اصغر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے دئیے جانے والے تمغہ امتیاز کو احتجاجاً واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سہیل اصغر نے بتایا کہ میں صدر کی جانب سے تمغہ امتیاز کے لئے اپنی نامزدگی پر ان کا شکریہ ادا

مزید نتائج