واشنگٹن (اے پی پی) امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین جان کیری اور کمیٹی کے ممبر ڈک لوگر نے پاکستان میں نجی شعبے اور چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبار کو ترقی اور وسعت دینے کےلئے امریکی سینیٹ میں ”کیری لوگر پاکستان امریکن انٹرپرائز فنڈ“ کے قیام کا بل پیش کردیا