تازہ ترین:

فنڈز: کے نتائج

بی جی، ریشم، شاہدہ منی، صاحبہ سیلاب متاثرین کے لئے فنڈز اکٹھے کریں گی

لاہور (اے پی پی) اداکارہ ریشم، شاہدہ منی، میرا، صاحبہ، ڈریس ڈیزائنر بی جی و دیگر فنکار سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے فنڈز جمع کرنا شروع کر یں گے۔ فنکار آئندہ ہفتے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ریلی نکالیں گے اور کیمپ بھی لگائیں گے۔

قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 24 ارب 61 کروڑ کے فنڈز فراہم

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق نے رواں مالی سال 2011-12ءمیں قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو اگست کیلئے 24 ارب 61 کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کئے۔ سب سے زیادہ فنڈز ضلع لاہور کو ملے جن کا حجم 98.5 کروڑ روپے جبکہ سب سے کم فنڈز ضلع حافظ آباد کو ملے جن کا حجم 16.4 کروڑ روپے ہے۔

فنڈز کی عدم دستیابی، پنجاب کے 26 کالجوں کی خودمختاری کی حکومتی پالیسی ناکام

لاہور (اپنے نمائندے سے) محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے 26 کالجوں کی مالی خودمختاری اور ان میں بورڈ آف گورنرز کو فعال کرنے کی حکومتی پالیسی تعلیم کے بجٹ میں فنڈز نہ ہونے اور پنجاب حکومت کی اچانک عدم دلچسپی کے باعث بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے ماڈلز اضلاع میں 26

مزید نتائج