تازہ ترین:

فنڈ: کے نتائج

ڈینگی: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی طرف سے ریلیف فنڈ قائم‘ مجید نظامی نے 50 ہزار عطیہ دیا

لاہور (خبر نگار) ڈینگی بخار کی وبا کے خاتمہ اور عوام الناس میں اس بیماری سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے لئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے ایک ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ ممتاز صحافی اور

پولٹری ایسوسی ایشن کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 70 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر میاں منظور احمد وٹو کی موجودگی میں سندھ کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وزیراعظم کے ریلیف فنڈز میں 70لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اس موقع پر ایسوسی ایشن نے توقع ظاہر کی کہ وہ یہ فنڈز 70لاکھ سے بڑھا کر ایک

اپٹما کاسیلاب زدگان کی امداد کیلئے 5 کروڑ روپے کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ سندھ میں بارشوں سے کپاس کی فصل کو نقصان کے باوجود ملک میں کپاس ایک کروڑ 30 لاکھ گانٹوں کی پیداوار ہونے کا اندازہ ہے جو ملکی ضروریات کے لئے کافی ہے۔ اس موقع پر سندھ میں سیلاب

مزید نتائج