تازہ ترین:

فنانسنگ: کے نتائج

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کی ٹریڈ فنانسنگ 500 ملین بڑھا دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لئے ٹریڈ فنانسنگ کی سہولت میں 500 ملین ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے پاکستان کو 1.5 سے 2 بلین ڈالر تک ٹریڈ فنانسنگ مل جائے گی اور سیلاب کی تباہی سے نمٹنے اور تعمیرنو کی ضروریات پوری ہو سکیں گی۔ اس اضافی مدد کا علان

ایس ای سی پی ، کراچی سٹاک ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاورسٹیک ہولڈرز کے مابین مارجن فنانسنگ پروڈکٹ کے مسودے پرغورکے لئے اجلاس بائیس جون کو ہوگا۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمشن کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں ڈرافٹ سیکیورٹیز رولز اور مارجن فنانسنگ پروڈکٹ کے مسودے پر غور کیا جائے گا ۔ سینئر سٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ مارجن فنانسنگ مسودہ کی حتمی منظوری کے بعد سٹاک ایکس چینج میں کیش کے علاوہ کریڈٹ پر بھی کام کیا جاسکے گا جس سے مارکیٹ میں   سرمایہ کاری بڑھنے کے ساتھ چھوٹے سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہوگا۔

طویل المیعادمنصوبے کیلئے فنانسنگ کی حد ایک ارب روپے سے زیادہ نہیں ہوگی: سٹیٹ بنک

لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک نے فیصلہ کیا ہے کہ طویل المیعاد مالکاری سہولت کی سکیم (Long Term Financing Facility-LTFF) کے تحت ایک برآمدی منصوبے کے لئے فنانسنگ کی زیادہ سے زیادہ حد ایک ارب روپے سے زیادہ نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

مزید نتائج