تازہ ترین:

فلکیات: کے نتائج

ماہرین فلکیات قدرت کا نظامِ کائنات تاحال سمجھنے سے قاصر ہیں جبکہ ایک نئے نظام شمسی کی دریافت نےانہیں ورطہٴ حیرت میں مبتلا کردیا ہے

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی خلائی دوربین نے کائنات میں ایک اور نظامِ شمسی کو تلاش کر لیا ہے ۔اس نظامِ شمسی میںچھ سیارےہیں جو دنیا کی طرح مدار میں ایک سیارے کے گرد چکر لگارہے ہیں، کیپلرالیون نامی یہ نیا نظامِ شمسی دنیا سے دوہزارنوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔

کویت سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر ستمبر کو ہو گی: ماہر فلکیات

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت کے ماہر فلکیات صالح العجیری نے دعوی کیاہے کہ کوےت سمےت خلیجی ممالک میں عید الفطر 10ستمبر بروز جمعة المبارک ہوگی جبکہ رمضان المبارک کے تیس روزے ہوں گے ۔انہوںنے کہاکہ نوستمبرکو رمضان المبارک کو آخری روزہ ہوگا اور اسی شام عید کا چاند نمودار ہوگا۔

مزید نتائج