تازہ ترین:

فلو: کے نتائج

اسلام آباد: دو ماہ میں سوائن فلو سے 7افراد جاں بحق ہوئے: ہسپتال ذرائع

اسلام آباد(ثناءنیوز ) گزشتہ دوماہ میں پمزاسلام آباد لائے جانے والوں میں سے سوائن فلوکے سات مریض جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دوماہ میں سوائن فلوکے 13 مریض داخل ہوئے جن میں سے دو اب بھی انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج

کراچی: سوائن فلو سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق‘ 40 قریبی افراد کے نمونے لے لئے گئے

کراچی (ریڈیو نیوز) سال 2010ءکے دوران سوائن فلو وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پچھلے سال مجموعی طور پر 12 افراد میں سوائن فلو وائرس رپورٹ کیا گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے 28 سالہ شخص کو نزلہ‘ زکام اور سانس لینے کی دشواری کی شکایت پر چند روز

فریڈم فلو ٹیلا حملہ کیس: اقوام متحدہ میں اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا گیا

جنیوا(ثناءنیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے رواں سال 31 مئی کو عالمی سمندر میں ترکی امدادی جہازوں پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کی رپورٹ کو عالمی ادارے میں منظورکر لیا گیا ہے۔رپورٹ میں فریڈم فلوٹیلا پرحملے میں اسرائیل کو براہ راست ملوث

مزید نتائج