نیویارک (این ین آئی) ہالی وو±ڈ کے معروف ڈائریکٹر جیمز کیمرون اوتار کے بعد ٹائی ٹینک کو تھری ڈی میں پیش کریں گے۔ فلم اوتار نے ہالی ووڈ میں تھری ڈی کا جنون پیدا کر دیا ہے۔ اور اس کے ہدایت کار جیمز کیمرون دوسرے معروف ڈائریکٹرز کو بھی ان کی موویز تھری ڈی میں لانے کی ترغیب دے رہے