تازہ ترین:

فلمیں: کے نتائج

فلم انڈسٹری پر بیالیس سال سے راج کرنے والے ایک سو چھہتر فلموں کے رائٹر پرویز کلیم کی متعدد فلمیں ہمسایہ ملک نے ہو بہو کاپی کی ہیں

پرویز کلیم نے اپنے فنی کیریر کا اغاز انیس سو ستتر میں فلم زخم سے بحیثیت فلم رائٹر اور ڈائریکٹر کیا ۔ وہ اب تک تینتالیس اہم فلمی ایوارڈ ز وصول کرچکے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کے شاگردوں کو تو حکومت نے پرائیڈ اف پرفارمنس سے نوازا لیکن انھیں اس اعزاز سے ابھی تک محروم رکھا ہوا ہے بازار حسن جیسی شہرہ آفاق فلم سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والے مصنف کی اس فلم کا پڑوسی ملک میں دو دفعہ ہندی جبکہ ایک دفعہ تامل زبان میں چربہ بنایا گیا۔ مجموعی طور پر ان کی گیارہ فلمیں پڑوسی ملک میں کاپی کی جا چکی ہیں جس

سونو لعل کو 5نئی فلمیں مل گئیں

لاہور (اے پی پی) اداکارہ سونو لعل کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ انہیں 5نئی فلموں میںکام مل گیا۔ ان فلموں میں 2پنجابی اور 3 پشتو زبانوں کی فلمیں شامل ہیں۔ فلموں کی جلد تیاری کے لئے شوٹنگ کا سلسلہ دن رات جاری ہے۔

فلمسازوں نے نئی فلمیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر کی فلموں کی کامیابی نے پاکستان کی سب سے بڑی فلمی منڈی رائل پارک جو تقریباً ویران ہو چکی ہے کی رونقیں کسی حد تک بحال کر دی ہیں۔ کئی فلمسازوں نے نئی فلمیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

مزید نتائج