تازہ ترین:

فلمی: کے نتائج

کامیڈی اداکار ناصر چینوٹی فلمی رائیٹر بن گئے

لاہور (اے پی پی)تھیٹر کے معروف کامیڈی اداکار ناصر چینوٹی فلمی رائیٹر بھی بن گئے۔انہیں ہدایتکار پرویز رانا نے اپنی دو نئی فلموں "ابا تابعدار"اور "لیلیٰ میر ی جان"کی کہانیاں لکھنے کی ذمہ داری سونپی ہے جبکہ پرویز رانا نے اداکارہ لیلیٰ کو اپنے کیمپ میں شامل کر لیا ہے۔

ایک عرصہ تک فلمی دنیا پر راج کرنے والے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی آج تہترویں سالگرہ منائی جارہی ہے

دو اکتوبر انیس سو اڑتیس کو شہر سیالکوٹ میں نثار مراد فلم ڈسٹری بیوٹر کے ہاں جنم لینے والے وحید مراد نے چاکلیٹ ہیرو بننے کا سفر کیسے طے کیا اس کے بارے میں ان کے ساتھیوں اداکاروں کا کچھ یوں کہنا تھا وحید مراد کو ہم سے جدا ہوئے برسوں بیت گئے ہیں مگر آج بھی لوگ ان کے سٹائل کو اپنانے کے لیے کوشاں نظر آتےہیںوحید مراد کی مقبولیت کا دائرہ بہت وسیع تھا شائقین کے علاوہ صحافی حضرات ان کو صدی کا بہترین سٹائلش فلسٹار مانتے ہیں وحید مراد کے ہم عصر اج بھی نہ صرف انھیں بہترین اداکا ر مانتے ہیں بلکہ ان کی سادگی اور

دنیا کا قدیم ترین فلمی میلہ وینس فلم فیسٹول آج سے شروع ہورہا ہےجس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں

گیارہ روزتک جاری رہنے والے فلم فیسٹیول میں بڑی تعداد میں فلم سازوں کی شرکت متوقع ہے۔فلم فیسٹول کے لئے منتظمین کی طرف سے مخصوص فلمیں منتخب کی گئی ہیں۔فیسٹول کے پہلےروزاداکاروہدایتکار جارج کلونی اپنی سیاسی موضوع پربنائی گئی اپنی فلم دا آئیڈزآف مارچ پیش کریں گے۔ وینس فلم فیسٹیول اس حوالے سے بھی اہم ہے کیونکہ یہ باکس آفس پربہت سے فلم سازوں کی قسمت کا فیصلہ کرتاہے۔

مزید نتائج