لاہور (این این آئی) اداکار فخر امام نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مشترکہ فلمسازی میں کوئی ہرج نہیں اس سے ہماری انڈسٹری بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فخرامام نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے انڈسٹری کا کاروبار بیحد متاثر ہوا ہے‘ بھارت کے