تازہ ترین:

فلمساز: کے نتائج

اداکارہ نور کو سرائیکی فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے فلمساز کا رابطہ

لاہور (اے پی پی )ہدایتکار حنیف جوئیہ جو ان دنوں "شور"کے نام سے سرائیکی فلم بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس فلم میں انہوں نے اداکار ہ نور کو ہیروئین کاسٹ کرنے کے لیے ان سے رابطے تیز کر دئیے ہیں۔

فلمساز حاجی محبت کا چہلم آج ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور فلمساز حاجی محبت علی کی رسم چہلم آج ساڑھے چار بجے ہوں گے۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ اسلامیہ پارک پونچھ روڈ چوبرجی میں قرآن خوانی ہو گی جس میں شوبز اور دوسرے مکتبہ فکر کے لوگ شرکت کریں گے۔

صوبوں کے سنسر بورڈز فعال نہ ہو سکے فلمساز اسلام آباد سے ہی رابطہ کرنے پر مجبور

لاہور (کلچرل رپورٹر) صوبوں میں نئے سنسر بورڈز فعال نہ ہونے کی وجہ سے فلمسازوں اور امپورٹرز کو ابھی تک مرکزی فلم سنسر بورڈ اسلام آباد سے ہی فلمیں سنسر کرانا پڑ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ دو ماہ قبل ثقافت کی وزارت صوبوں کو منتقل ہونے کے ساتھ مرکزی فلم سنسر بورڈ کا انتظام بھی صوبوں

مزید نتائج