کراچی (مانیٹرنگ نیوز) ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن اعجاز ہارون نے کہا ہے کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہاز نان فلائنگ زون میں کیوں گیا؟ انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔ جہاز حادثہ میں تخریب کاری کا عنصر نظر نہیں آتا بعض عناصر حادثہ کو سیاسی رنگ دے