اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + ریڈیو مانیٹرنگ) سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بدھ کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی صدارت میں ہوا جس میں عدالتی امور اور مقدمات نمٹانے کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ فل کورٹ اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ عدالت عظمیٰ آئین کا دفاع اور تحفظ کرے