تازہ ترین:

فقیر: کے نتائج

لوک فنکارالن فقیر کی11ویں برسی منائی گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) لوک فنکارالن فقیر کی11ویں برسی گذشتہ روز منائی گئی۔ الن فقیر اپنی گائیکی کے منفرد انداز کے باعث مشہور تھے کیونکہ وہ گانے کے ساتھ اعضاءکی شاعری بھی کرتے تھے۔ الن فقیر نے صوفیانہ کلام گا کرملک گیر شہرت حاصل کی۔ ن کے اردو اور سندھی میں گائے گئے گیت آج بھی

پاکستان کے معروف لوک گلوکارعلن فقیر کی گیارہویں برسی آج منا ئی جا رہی ہے۔

جام شورو میں 1922 کو جنم لینے والے علن فقیر نے صوفیانہ گلوکاری سے ملک گیرشہرت حاصل کی۔ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری کوایسے تو کئی فنکاروں نے اپنی خوبصورت آوازمیں ڈھالا ہے لیکن علن فقیرکی آوازمیں شاہ لطیف کے کلام کوزیادہ پسند کیا جاتا ہے، ان کی گائیکی کا ایک انوکھا اندازتھا جو انہیں دوسرے لوک فنکاروں سے منفرد کرتا ہے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے علن فقیر نے ملی نمغے بھی گائے جنہیں عوام میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی، علن فقیرنے بے شمار ایوارڈ حاصل کئے۔ 1980 کی دھائی میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا

سندھ باکسنگ کے سینئر کوچ فقیر حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (اے پی پی) سندھ باکسنگ کے سینئر کوچ فقیر حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث 65سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدردودا خان بھٹو ،نائب صدر اقبال حسین ،جنرل سیکریٹری محمد اکرم خان ، سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے چیئرمین غلام محمد رند، حیدرآباد ڈسٹرکٹ

مزید نتائج