تازہ ترین:

فقدان: کے نتائج

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم ہوں، عوام امریکہ سے تعاون جاری نہیں رکھنا چاہتے تو ان کی رائے کا احترام کرنا پڑے گا، پاکستان اور امریکہ میں اعتماد کا شدید فقدان ہے۔

امریکہ افواج کے ایبٹ آباد میں آپریشن کے بعد کسی غیرملکی میگزین کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ امریکہ کو پاکستانی عوام کے اعتماد کی بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ عوامی حمایت کے بغیر امریکہ سے تعاون جاری رکھنا ان کی حکومت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایک عوامی وزیراعظم ہیں، فوجی ڈکٹیٹرنہیں، پاکستان کے عوام امریکہ کے ساتھ تعاون جاری نہیں رکھنا چاہتے تو ان کے لئے امریکہ کے ساتھ چلنا نامکمن ہوجائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایبٹ آباد آپریشن

متاثرین کی بحالی‘ تعمیر نو ‘ وفاق اور صوبوں میں رابطوں کا فقدان نہیں ہونے دینگے : گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کی مدد اور بچا¶ کے بعد حکومت کے سامنے متاثرین کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کا بڑا کام ہو گا۔ سیلاب کی وجہ سے کمیونیکیشن کا نیٹ ورک بھی تباہ ہوا ہے اسے

بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا چاہتا ہےاوردونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کا فقدان بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔

 ایس ایم کرشنا گذشتہ دنوں پاکستان میں ہونے والے پاک بھارت مذاکرات پر لوک سبھا میں بیان دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے اوراس مقصد کے لیے حکومت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری رکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کے موقع پران کے اورپاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے درمیان جو نوک جھونک ہوئی ہے وہ ماضی کا قصہ بن چکی اوروہ اب اس میں  پڑنا نہیں چاہتے اورنہ وہ ان کے ساتھ  اس پربات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں

مزید نتائج