تازہ ترین:

فضائیہ: کے نتائج

بھارتی فضائیہ کی سابق خاتون آفیسر نے خود کشی کرلی

نئی دہلی (آن لائن) کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والی بھارتی فضائیہ کی ایک سابق خاتون آفیسر سالہ انجالی گھپتا نے خود کشی کرلی۔ ان پر مالی بدعنوانی اور قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے پر 2008ءمیں ایک فوجی عدالت کی جانب سے کورٹ مارشل کردیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق

پاک فضائیہ کے 2شہداءکی داستان جرا¿ت 40سال بعد منظرعام پر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) 6ستمبر 1965ءکو سکوارڈن لیڈر شبیر عالم صدیقی (پائلٹ) اور اسلم قریشی (نیوی گیٹر) بمباری کے تیسرے مشن پر گئے اور واپس نہ آئے اور کئی عشرے گزرنے کے باوجود ان کے بارے مےں کچھ معلوم نہیں ہو سکا، ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کو یہ تو معلوم ہے کہ یہ

بھارت نے چینی سرحد پر فضائیہ بھی تعینات کر دی

نئی دہلی(کے پی آئی )بھارت نے چےن سے ملنے والی سرحد پر بری فوج کے ساتھ فضائےہ بھی تعےنات کر دی ہے ۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا کہ بھارت اس بات سے آگاہ ہے کہ چین آزاد کشمیر میں کیا سرگرمیاں انجام دے رہا ہے؟انہوں نے کہا کہ نئی دلّی نے

مزید نتائج