تازہ ترین:

فضا: کے نتائج

سانحہ کلرکہار کے بعد آج بھی فیصل آباد شہر کی فضا سوگوار اور بچوں کے والدین غم سے نڈھال ہیں۔

فیصل آباد کے نجی سکول کی بس کو کلہرکہار میں پیش آنے والے حادثے میں طالبعلموں سمیت پینتیس افراد کی ہلاکت پر آج دوسرے روز بھی شہر کی فضا میں غم ہے۔ سکول انتظامیہ کی غفلت کے باعث معصوم جانوں کے ضیاع پر آج بھی لوگوں کے چہروں پر غم کا عنصر نمایاں ہے۔ بچوں کے والدین اپنے سونے آنگن کو دیکھ کر غم سے نڈھال ہیں جبکہ تعزیت کے لیے آنے والوں کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے۔ شہریوں کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ منگل کے روز تعطیل کے بعد شہر کے تمام سکولوں اور کالجزمیں تعلیمی

یوم علی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ منتخب نمائندے بھی اپنے علاقوں میں سیکورٹی اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کیلئے کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

لاہور میں وزیراعلی محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یوم علی کے سلسلے میں سکیورٹی پلان کا جائزہ لینے کے لیےاعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے جبکہ دشمن نقصان پہنچانے کیلئے گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ ایسے موقع پر پوری قوم کا اتحاد ہی دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا سکتا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ یوم علی کے موقع پرعزاداری کے جلوسوں کیلئے مقرر کردہ روٹس اور اوقات پر عملدارمد کیلئے سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میںفرائض سرانجام دیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ

مزید نتائج