لاگوس (ثناءنےوز ) نائیجیریا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان نسلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 500 ہو گئی ہے نائیجیرین حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو ریڈ الرٹ کر دیا ہے۔ جوز کے مضافاتی دیہات ڈوگونہوا میں سینکڑوں افراد کی نعشیں سڑکوں پر پڑی