تازہ ترین:

فسادات: کے نتائج

زائرین کا قتل شیعہ سنی فسادات کی سازش ہے: علماء

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مذہبی سیاسی جماعتوں نے مستونگ میں زائرین کے قتل کو ملک دشمن عناصر اور ایجنٹوں کی کارروائی اور ملک میں شیعہ سنی فسادات کی آگ بھڑکانے کی سازش قرا ر دیا ہے اور عوام پر زور دیا ہے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرکے دشمنوںکی سازشوںکوناکام بنائیں، بلوچستان

برطانیہ کا فسادات میں ملوث 150 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

لندن (اے پی پی) برطانیہ کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ کے د وران بدترین فسادات کے دوران گرفتار150 غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔ یہ بات برطانوی امیگریشن وزیر ڈیمین گرین نے مقامی اخبار کو بتائی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو کسی بھی صورت برطانیہ میں قیام کی

رمنگھم میں فسادات کےدوران جاں بحق ہونےوالےتین پاکستانیوں کی نماز جنازہ اداکر دی گئی۔ ہزاروں افرادنے نمازجنازہ میں شرکت کی

برمنگھم میں گزشتہ بدھ کو ہونے والے ہنگاموں کے دوران تیزرفتارکاروں کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نژاد نوجوانوں ہارون جہاں، شہزاد علی اور عبدالمصور کی نماز جنازہ سمرفیلڈ پارک میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں برطانوی حکومتی نمائندے، برمنگھم کونسل کے قائدین، اعلیٰ افسران اور حکومت پاکستان کے مندوبین سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پرنظم و ضبط اوررہنمائی کے لئے شہر بھر میں ویسٹ مڈلینڈز پولیس، ون سٹی ون کمیونٹی کے نمائندے اور سماجی تنظیموں کے اراکین الرٹ رہے۔

مزید نتائج