تازہ ترین:

فزیو: کے نتائج

لاہور میں ’’سوائن فلو‘‘ کا پہلا شکار‘ سوشل سکیورٹی ہسپتال کا فزیو تھراپسٹ چل بسا

لاہور (نیوز رپورٹر + اے ایف پی) لاہور میں سوائن فلو کے جان لیوا مرض کا شکار ہو کر نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا فزیوتھراپسٹ چل بسا ۔یہ صوبائی دارالحکومت میں اس مرض سے ہونیوالی پہلی ہلاکت ہے جس کے بعد شہر کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنے اور