لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور بار کے سالانہ انتخابات میں فرینڈز الائنس کے صدارتی امیدوار شہزاد حسن شیخ نے حامد خان گروپ کے عبداللطیف ہنجرا کو شکست دے دی‘ غیر حتمی نتائج کے مطابق شہزاد حسن شیخ 1816 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل عبداللطیف ہنجرا 1658 ووٹ لے