تازہ ترین:

فریم: کے نتائج

واشنگٹن میں شجاع پاشا کے مذاکرات کامیاب....امریکہ فوجی امداد بحال کرنے پر رضامند‘ انٹیلی جنس شیئرنگ فریم ورک تیار کرنیکا فیصلہ

واشنگٹن / اسلام آباد (آن لائن + آئی این پی) پاکستان اور امریکہ کے اعلیٰ فوجی حکام کے مابین غلط فہمیوں کے ازالے اور اعتماد کی بحالی سے متعلق ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد امریکہ نے پاکستان کی روکی گئی 80کروڑ ڈالر کی امداد جلد بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے

حکومت کوکمزورمعیشت اورمالیاتی دباؤ ورثے میں ملا، ملازمتوں کے حصول کے لئے خصوصی فریم ورک بنایا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

قومی اسمبلی میں مالی سال دوہزار گیارہ بارہ کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ دوہزارچھ سے افراط زرکی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ حکومت کو کمزورمعیشت اورمالیاتی دباؤ ورثے میں ملا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں امراء ٹیکس دینے سے گریز کرتے رہے مگر اب ایسا نہیں ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ مسائل میں کمی آرہی ہے جبکہ ملازمتوں کے حصول کے لئے خصوصی فریم ورک بنادیا ہے۔ملک کو درپیش سابقہ مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ سیلاب سے ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں کو ناقابل تلافی نقصان

پنجاب میں آزاد ارکان کو ملا کر حکومت بنا سکتے تھے مگر ایسا نہیں کیا....مفاہمت کو ٹائم فریم کا یرغمال بنانے کے منفی اثرات ہونگے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد + لاہور (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی معاملات پر تمام جمہوری قوتوں کی تجاویز کو خوش آمدید کہیں گے‘ مشاورت اور مفاہمت کو ٹائم فریم کا یرغمال بنانے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے‘ اسے کسی ٹائم فریم کا یرغمال

مزید نتائج