تازہ ترین:

فریقین: کے نتائج

رحمن ملک کی جانب سے نجی میڈیا گروپ کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی وزےر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے مےڈےا گروپ کےخلاف 1ارب روپے کے ہرجانے کے دعوے پر اسلام آبادہائی کورٹ نے فرےقےن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی ۔ وفاقی وزےر داخلہ کی جانب سے نجی مےڈےا گروپ کے خلاف دائر درخواست کی

حج پالیسی : لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی حکومتی درخواست مسترد‘ پہلے تمام فریقین کو سنیں گے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے حج پالیسی کیخلاف دئیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جولائی سے مقدمہ کی تفصیل سے سماعت کی جائیگی اور تمام فریقین کو سنے بغیر فیصلہ معطل نہیں کیا جائیگا۔ جمعہ کو جسٹس شاکر اللہ

چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ اور شاہد آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں فریقین سیزفائرپررضامند ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ اورسابق کپتان شاہد آفریدی کےدرمیان گلے شکوے ہوئے۔ ایک گھنٹے سے زائد ہونے والی ملاقات میں فریقین نے سیز فائرکرتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی کو روک دیا ہے۔ ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ اس ملاقات میں شاہد آفریدی کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے ابتدائی طورپر کاؤنٹی کرکٹ کیلئے این او سی جاری کرنے کامعاملہ بھی طے پا گیا ہے جس کے بعد امکان ہے کہ آئندہ چند روزمیں سابق کپتان کواین اوسی جاری کردیا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں

مزید نتائج