تازہ ترین:

فروٹ: کے نتائج

کسٹمز انٹیلی جنس نے سمگل شدہ 8 کروڑ روپے کا ڈرائی فروٹ پکڑ لیا

لاہور (خبر نگار) کسٹمز انٹیلی جنس لاہور نے رمضان المبارک میں مہنگے داموں فروخت کیلئے بھارت اور افغانستان سے سمگل کئے گئے 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈرائی فروٹ اور مصالحہ جات قبضے میں لے لئے۔ ان مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس پر کسٹمز ڈیوٹی اور جرمانہ 4 کروڑ روپے کے لگ بھگ

سوات آپریشن سے لاہور فروٹ منڈی کے آڑھتیوں کو کروڑوں کا نقصان

لاہور ( پ ر) لاہور فروٹ منڈی کے آڑھتیوں محمد اکرم، ابوبکر، شعیب، رب نواز، خرم، شاہد نے بتایا ہے کہ سوات آپریشن سے آڑھتیوں کو کروڑوں کا نقصان ہو چکا ہے۔ سوات سے آڑو، سیب اور دیگر پھل آنا بند ہو چکا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم آڑھتیوں کو ریلیف فراہم کریں بنکوں کے قرضے

اتوار بازاروں میں سیب‘ سٹابری‘ پپیتا‘ انار‘ گریپ فروٹ اور کیلا مہنگا

لاہور (خبر نگار) اتوار بازاروں میں قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا پھلوں میں پیشتر پھلوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سبزیوں میں زیادہ تر کی قیمت میں اضافہ اور کچھ کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ پھلوں میں سیب کالا کلو میدانی‘ کالا کلو پہاڑی کی قیمت میں 5 روپے‘ سٹابری کی قیمت میں