لاہور (اشرف ممتاز سے / نیشن رپورٹ) لاہور میں جسم فروشی کے 445 اڈوں کے خاتمے کے لئے خادم اعلیٰ اور گڈ گورننس کے دعوےدار وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حقیقی توجہ کے طالب ہیں۔ لاہور میں کوئی پولیس ڈویژن ایسی نہیں جہاں قحبہ خانے‘ گیسٹ ہا¶سز اور ہوٹل اس مکروہ کاروبار میں ملوث