پیرس (اے ایف پی/مانیٹرنگ ڈیسک، وقت نیوز) چین کی لی نا نے دفاعی چیمپئن اٹلی کی فرانسسکا شیون کو ہرا کر پہلی بار فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سنگل کے فائنل میں لی نا نے فرانسسکا کو سٹریٹ سیٹس میں زبردست مقابلے کے بعد 6-4, 7-6 (7-0) سے سٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ اس طرح لی نا گرینڈ