تازہ ترین:

فرمائی: کے نتائج

’’اللہ نے جو نعمتیں عطا فرمائی ہیں ہمیں ان کا شکر ادا کرنا ہوگا : رائیونڈ اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع

رائے ونڈ (نامہ نگار) رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ مولانا عبدالرحمن کے بیان سے شروع گیا جبکہ بعدازاں مولانا احسان الحق اور بزرگ مولانا حاجی عبدالوہاب نے بیان کیا، تبلیغی اجتماع میں مقررین نے تبلیغی اجتماع کے فوائد بیان میں کہا کہ آپ سب کے دلوں میں خدا کا