تازہ ترین:

فرزند: کے نتائج

فنکاروں کو این او سی، میاں امجد فرزند کا رحمان ملک کے بیان کا خیرمقدم

لاہور (کلچرل رپورٹر) یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین میاں امجد فرزند نے بیرون ملک جانے والے فنکاروں کو این او سی لینے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ این او سی کی پابندی ہو جائے تو یہ فنکاروں کے لےے اچھی

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے 50 کروڑ امداد دی جائیں: میاں امجد فرزند

لاہور (کلچرل رپورٹر) یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں امجد فرزند نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے دی جانے والی 5 کروڑ روپے کی امداد تھوڑی ہے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے 50 کروڑ روپے دیئے جائیں 5 کروڑ روپے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے یہ 5 کروڑ فٹ کی امداد بھی

سینما گھروں کی کمی پوری کرنے کیلئے ہاﺅسنگ سکیموں میں پلاٹ مختص کیا جائے : میاں امجد فرزند

لاہور(کلچرل رپورٹر) یونائٹڈ فلم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین میاں امجد فرزند نے کہا ہے کہ پاکستان میں سینماﺅں گھروں کی کمی ہے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ہر شہر میں شروع ہونےوالی سرکاری وغیر سرکاری ہاﺅسنگ سکیم میں سینما ہال کیلئے ایک پلاٹ لازمی مختص کرنا چاہیے اس کے

مزید نتائج