فرد: کے نتائج

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں مزید تین افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے

ہارون جہاں، شہزاد علی اور عبدالمصور نامی پاکستانیوں کو لندن میں ہنگامہ آرائی کے دوران کار سے کچل کر ہلاک کردیا گیا تھا، عینی شاہدین نے بتایا تھا کہ مقتولین نےایک مسجد کی حفاظت کرتے ہوئے جان کی بازی لگادی تھی،غیر ملکی نیوزایجنسی کے مطابق ان تین پاکستانیوں کو قتل کرنے والے تین ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ واضح رہے کہ مذکورہ پاکستانیوں کے قتل کے الزام مین اب تک آٹھ افراد پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔

شہباز شریف عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں عوامی خدمت پر پنجاب کا ہر فرد انہیں دعائیں دیتا ہے: علماءکرام

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایوان وزیراعلیٰ میں منعقدہ اجلاس میں علمائے کرام اور مشائخ عظام نے شہبازشریف کو یقین دالایا کہ وہ اپنی تقاریر میں ڈینگی وائرس کے حوالے سے شعور بیدار کرنے اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھرپور آگاہی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ڈینگی کے سدباب کے

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹوکیس کے سات ملزمان کے وکلاء کوگواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کردی ہیں، ملزمان پر فرد جرم ستائیس اگست کو عائد کی جائے گی۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر تین کے جج شاہد رفیق نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کی تفصیل فراہم کرنے کے لئے مزید مہلت مانگی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ عدالت نے مقدمے کے سات ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کرتے ہوئے کیس کی سماعت ستائیس اگست تک ملتوی کردی۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ضمانت پررہا دو پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد بھی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے جبکہ

مزید نتائج