تازہ ترین:

فراہمی: کے نتائج

لاہور، شیخوپورہ،ساہیوال، ملتان اور گوجرانولہ ریجنز کے سی این جی اسٹیشنز کو تین دن کے لیے گیس کی فراہمی منقطع کردی گئی ۔

پانچوں ریجنز کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی پیر کی صبح چھ بجے بند کی گئی جو کہ بدھ کی شام چھ بجے بحال ہوگی۔ گیس کی بندش کے پیش نظراتوار کی شام ہی سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں جبکہ پیر کی صبح پبلک ٹرانسپورٹ کم ہونے کے باعث شہریوں کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب گیس سپلائی معطل ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی من مانے کرایوں کی وصولی شروع کردی ہے جس کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹ عملے میں جھگڑے بھی دیکھنے میں آرہے ہیں، شہریوں نے گیس بندش کو حکومت کی

امریکہ نے ترکی کو ڈرون طیارے فراہمی پر اتفاق کر لیا

نیویارک (آن لائن) ترکش وزیراعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکہ نے کرد علیحدگی پسندوں کےخلاف ڈرون سے مدد کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی جاسوس طیارے عراق کے اڈوں سے اڑیں گے۔

سندھ سیلاب: دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق‘ امدادی سامان کی عدم فراہمی پر متاثرین کا احتجاج‘ سڑک بلاک کردی

دادو+ اسلام آباد + ملتان (نامہ نگاران + مانیٹرنگ نیوز+ خبرنگار خصوصی+ سپیشل رپورٹ) ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سانگھڑ، بینظیر آباد، بدین، خیرپور سمیت دیگر علاقوں میں تاحال کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے شدید تعفن اور بیماریاں پھیل رہی

مزید نتائج