تازہ ترین:

فراہم: کے نتائج

حکومت بلوچستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

کوئٹہ (آن لائن) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالسلام بلوچ ایڈووکیٹ کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے حکومت پاکستان کو ٹھوس بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ پاکستان میں ایمنسٹی

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے لیے دو سو چون ارب پچیس کروڑ روپے فراہم کردیئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعےبینکوں اور مالیاتی اداروں کو سات روز کے لیے دو سو چون ارب پچیس کروڑروپے فراہم کردیئے ہیں۔مرکزی بینک کو بینکوں کی جانب سے تین سو چھالیس ارب پینسٹھ کروڑ روپے کے ٹریژری بل فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔اسٹیٹ بینک نے تیرہ اعشاریہ دو چھ فیصد شرح سود پر دو سو چون ارب پچیس کروڑ روپے کے ٹریژری بل خرید کر بینکوں میں رقم کی کمی دورکی۔

وزیراعظم نے اپنے حلقہ کی خبر تک نہ لی، بنیادی سہولتیں فراہم کریں: اہل علاقہ

ملتان (رپورٹ رضیہ بیگ سے‘ تصویر شہزاد نصیر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے الیکشن جیتنے کے بعد اپنے حلقے کی خبر تک نہ لی بلکہ وہ اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرنے بھی نہ آئے جس کا انہوں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا۔ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے حلقے مےں

مزید نتائج