تازہ ترین:

فر: کے نتائج

ٹی وی پروگرام میں فر ہاد زیدی نے اپنی نظم” شریف آدمی“سنائی

لاہور (اے پی پی )بھٹو لیکچرز کے سلسلے میں پی ٹی وی لاہور سینٹر سے معروف دانشور، صحافی اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی فرہاد زیدی کا لیکچر گذشتہ روز آن ایئر دکھایا گیا۔ فرہاد زیدی نے شہیدذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ذاتی تعلقات اور مشاہدات کے حوالے سے یاد داشتوں کا ذکر خوبصورت انداز

امجد فرزند کی نیلو فر بختیار سے ملاقات، نیشنل فلم ایوارڈ کروانے کا مطالبہ

لاہور(کلچرل رپورٹر)یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئر مین میاں امجد فرزند کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کلچر کی چیئر پرسن نیلو فر بختیار سے ملاقات ہوئی۔جس میں انہوں نے نیشنل فلم ایوارڈز کروانے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر چیئر مین مرکزی فلم سنسر بورڈ ملک شاہنواز بھی

کابل سہ فر یقی کمشن کا اجلاس‘ ڈرون حملے بند کئے جائیں‘ کیانی

کابل (مانیٹرنگ نیوز) کابل میں سہ فریقی کمشن کا اجلاس ہوا جس میں افغان نیشنل آرمی کے کمانڈر بسم اللہ خان، اتحادی افواج کے سربراہ ڈیوڈ میکرنن اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بارڈر سکیورٹی معلومات کے تبادلے کو بہتر بنانے' طالبان کی سرحد کے آر پار نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات اور پاکستانی حدود کے اندر صرف پاکستانی سکیورٹی فورسز ہی کے کارروائی کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی جانب سے امریکی ڈرون طیاروں کے پاکستانی حدود