تازہ ترین:

فاٹا: کے نتائج

فاٹا کےعلاقوں میں حلقہ بندیاں اورووٹوں کا اندراج انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہیں کیا جارہا۔ مسلم لیگ نون رہنما صدیق الفاروق

اسلام آباد میں مسلم لیگ نون خیبرایجنسی کے آرگنائزربادشاہ آفریدی اور سیکرٹری آرگنائزراکرام اللہ جان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق الفاروق نے کہا کہ مشرف دورمیں بھی فاٹا کے علاقوں کی حلقہ بندیاں خاص نقطہ نظرسے کی گئیں جس سے شفاف انتخابات کا عمل متاثرہوا۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ فاٹاکی حساسیت کومدنظررکھتے ہوئے اورشفاف انتخابات کویقینی بنانے کےلیے حلقہ بندیاں اورووٹوں کے اندراج کے عمل کودرست رکھا جائے۔ صدیق الفاروق نے مزید کہا کہ آل پارٹیزکانفرنس میںپاس ہونے والی تیرہ

القاعدہ فاٹا میں ہے‘ تعاقب کر سکتے ہیںکیانی، پاشا پر واضح کر دیا دہشت گردوں میں ”پک اینڈ چوز“ نہیں ہو سکتا: پنیٹا

واشنگٹن + نیو یارک (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سینئر رکن یونس الموریطانی کی گرفتاری پر پاکستان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں امریکہ کے ساتھ ہے۔ پنیٹا نے نیویارک

تمام پارٹیوں کو فاٹا میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت....صدر نے قبائلی علاقوں میں انتظامی عدالتی سیاسی اصلاحات کے دو حکم ناموں پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + ایجنسیاں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قبائلی علاقہ جات میں دوررس انتظامی، عدالتی اور سیاسی اصلاحات متعارف کرانے کیلئے جمعہ کی سہ پہر دو حکم ناموں پر دستخط کر دیئے جن میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) میں ترامیم اور پولیٹیکل پارٹیز آرڈر

مزید نتائج