تازہ ترین:

فاو¿نڈیشن: کے نتائج

سیلاب کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مخیر حضرات دل کھول کر عطیات دیں، منہاج ویلفیئر فاو¿نڈیشن یورپ

پیرس (نمائندہ خصوصی) ملکی تاریخ کے بد ترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے منہاج ویلفیئر فاو¿نڈیشن یورپ کے تحت کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ان خیالات کا ڈائریکٹر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن یورپ کی ڈائریکٹر علامہ حافظ محمد اقبال اعظم نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا؛انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب نے لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا ہے۔ اس موقع پر مصیبت زدہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ منہاج ویلفیئر فاو¿نڈیشن مصیبت زدہ افراد کی ہر ممکن مدد کریگی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج