ابوظہبی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو اظہرعلی چونتیس اور توفیق عمر سولہ رنز پر کھیل رہے تھے جبکہ محمد حفیظ صرف دو رنز بنا کر ڈیل سٹین کا شکار بن گئے۔ اس سے پہلے جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان گریم سمتھ نے ٹیم کی پہلی اننگزپانچ سو چوراسی رنزنوکھلاڑی آؤٹ پرڈکلیئرکردی۔ کیریئرکا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے تنویر احمد نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جنوبی افریقہ نے کل کے سکور تین سو گیارہ رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو مارک باؤچر تین سو اکتالیس کے مجموعی سکور